فوری خطرات براۓ جان و مال

اگر آپ کے پاس کوئی ايسی معلومات ھيں جو جان اور مال کے ليے فوری طور پر خطرے کا باعث بن سکتی ھيں تو999  ملا کر پوليس سے يا انسداد دھشتگردی کے ھنگامی ٹيليفون نمبر 321 789 0800  پر رابطہ کريں۔


اھم

فوجداری جرائم کی تحقيقات پوليس کی ذمہ داری ھے۔

ھم قانون نافذ کرنے والا ادارہ نھيں ھيں اور صرف قومی سلامتی کے خلاف مشتبہ خطرات کی تحقيقات کرتے ھيں

اگر آپ کے پاس جرائم پيشہ کاروائيوں کے بارے ميں معلومات ھيں تو اسکا تعلق قومی سلامتی سے نھی ھے، اپنی مقامی پوليس سے رابطہ کريں۔


قومی سلامتی کے خلاف مشتبہ خطرات

اگر آپ کے پاس کوئی ايسی اطلاع ھے جو قومی سلامتی کے خلاف خطرات کا باعث بن سکتی ھے، مثال کے طور پر دھشتگردی يا جاسوسی کے متعلق، تو ھم آپ سے جاننا چاھتے ھيں۔

آپ اپنی  معلومات رابطہ فارم کے زريعے ھميں بھيج سکتے ھيں۔

ھم آپ کی معلومات اور ديگر ذاتی تفصيلات کو صيغہ ء راز ميں رکھيں– خصوصی حالات ميں، ضرورت پڑنے پر

ان تفصيلات کو ھم پوليس کے ساتھ شريک کر سکتے ھيں ليکن

آپ کی رضامندی کے بغير ھم آپ کی ذاتی تفصيلات کو عياں

نہيں کريں گے۔ آپ چاہيں تو گمنام بھی رہ سکتے ھيں- آپ کا پيغام بہ حفاظت آگے تک پہنچا ديا جاۓ گا۔

آپ کو وصوليابی کی توثيق کر دی جاۓ گی۔

 

تمام پيغامات پڑھے جاتے ہيں، ليکن ہم يہ وعدہ ںہيں کر سکتے کہ سب کا جواب ديں گے ۔

متبادل طور پر، آپ نيچے ديۓ گيے ٹيلیفون نمبروں پر بھی ھم سے رابطہ کر سکتے ھيں: 

• 4645 111 0800 (مفت کال

• 9000 7930 020 (معیاری شرح) 

• 9000 7930 20 44+ (صرف بین لاقوامی کالرز)

 

مہربانی کر کے عام معلومات اور بھرتی کے معاملات کی جانکاری کے ليے ان نمبروں پر ٹيلیفون نہ کريں۔                                                                              

يا آپ مندرجہ ذيل پتے پر اپنی تحرير بھیج سکتے ھيں۔                        

The Enquiries Desk

PO Box 3255

London SW1P 1AE

 

مھربانی کر کے ياد رکھيں کہ برطانيہ کے انرر بھيجی ھوئی ڈاک ھم تک پھنچنے ميں ايک ھفتہ لے سکتی ھے۔

تمام ٹيلیفون کاليں اور تحريری دستاويزات کو صيغہ ء راز ميں رکھا جاۓ گا۔ (اس بارے ميں ہماری نجی پاليسی پر نظر ڈاليں)


بھرتی کے معاملات

اگر آپ ايم آئی5 کے ساتھ ملازمت کرنے کے بارے ميں جاننا چاھتے ھيں، تو ھمارا مشورہ ھے کہ درخواست دينے سے پہلے ہمارے کريئير سيکشن پر نظر ڈاليں جہاں آپ کو اپنے سوالوں کا چواب مل سکتا ھے۔

اگر اس کے باوجود بھی آپ ھم سے بھرتی  کے معاملات کے بارے ميں مذيد جاننا چاھتے ھيں، يا آپ کو آن لائن درخواست رسائی يا ايم آئی5 کو درخواست بھيجنے ميں مشکل پيدا ھو رہی ہے تو مہربانی کر کے أي ميل يا ٹيلیفون کے ذريعے ھمارے بھرتی کے دفتر سے رابطہ قائم کريں:

[email protected]

 0800 304 7568 •

براۓ مھربانی بھرتی کے عمل اور ملازمت کے ليے پوچھے گيے سوالوں کے ليے عام معلوماتی فارم استعمال نہ کريں۔

آپ کی مدد کے ليے بھرتی دفتر بھترين جگہ ھے۔

مہرباني کر کے ياد رکھيں کہ وسيع پيمانے پر موصول ھونے  والی معلومات کے باعث ھم کريئير يا  تعليماتی تعمير و ترقی کے بارے ميں ويب سايٹ پر بـھيجی ھوئی کسی بھی دعوت کو قبول نہيں کر سکتے ہيں- متبادل طور پر، ھم بخوشی اپنا مطبوعہ بھرتی کا مواد آپکو بھيج سکتے ھيں تاکہ آپ اس کو اپنی کريئيرلائبريريوں ميں استعمال کر سکيں۔


ذرائع ابلاغ کے بارے ميں معلومات

ايم آئی 5 کا کوئی(پريس) اخـــبـاری دفتر نہيں ھے۔اکر آپ ذرائع ابلاغ کے دفتر ميں کام کرتے ھيں اور خفيہ معلوماتی معاملات يا ايم آئی 5 کے بارے ميں جاننا چاھتے ھيں تو، مہربانی کر کے  وزارت داخلہ کے پريس دفتر سے رابطہ قائم کريں۔


عام معلومات اور اظہار راۓ

اگر آپ ھميں اپنی راۓ سے آگاہ کرنا چاھتے ھيں يا کوئی ايسی جانکاری لينا چاھتے ھيں جس کا جواب آپ کو معلومات کی ويب ‎سائٹ پر نہيں ملا تو آپ ھم ‎سے بذريعہ رابطہ فارم رابطہ کر سکتے ھيں۔

تمام پيغامات پڑھے جائيں گے، تاھم، ہم يہ وعدہ نہيں کر سکتے کہ تمام کے جواب ديۓ جائيں گے۔

علاوہ ازيں، ہم اپنے اوپرعايد کردہ پابنديوں کے باعث آپ کے پوچھے گيۓ ہر سوال کا جواب فراھم نہيں کر سکتے- اگر ھم جواب ديں بھی، تو ممکن ہے کہ آپ کےھر پوچھے گيے سوال کا جواب ہم نہ ديں سکيں۔


شکايات براۓ ہماری کارکردگی

The Investigatory Powers Tribunal عوامی عدالت اگر آپ ايم آئی5 کے بارے شکايت کرنا چاھتے ھيں، تو

براۓ تحقيقاتی قوت آپ کی مدد کے ليے موجود ہے۔