MI5 - Security Service

سیکیورٹی سروس ایم آئ فائیو

سیکیورٹی سروس(ایم آي فا ئیو) حکومت برطانيہ کی قومی سلامتی کو درپیش خطرات سے محفوظ رکھنے کی ذمّہ دار ہے۔ اس ویب سائیٹ پر سیکیورٹی سروس کے بارے میں معلومات، ان خطروں کے بارے میں جن سے اس کا واسطہ پڑتا ہے، سلامتی کے ليے مشوروں کے ذرائع سے رابطے اور سروس میں ملازمت حاصل کرنے کی تفصیلات مہيّا کی گئ ہیں۔

سیکیورٹی سروس کی ویب سائيٹ کے اس حصّے میں منتخب کلیدی صفحات کا اردو میں ترجمہ پیش کیا گیا ہے۔ اس ویب سائيٹ کے مکمل انگریزی متن کے لیۓ براہ کرم یہاں کلک کیجيۓاس ویب سائيٹ کے مکمل انگریزی متن ۔

اگر آپ اس صفحہ کو کھول نہ سکیں تو یہاں کلک کیجیۓ